بال روپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تلی کا بچہ جو مدھ روپ سے نکل کر تتلی کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تلی کا بچہ جو مدھ روپ سے نکل کر تتلی کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔